عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات کے حقائق سامنے لائے جائیں،عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کردیا .

اسلام آباد سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 179 دنوں میں بانی پی ٹی آئی سے 65 افراد نے 976 ملاقاتیں کیں، اس حوالے سے حقائق سامنے آنے چاہئیں .

لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خصوصی رہائشی یونٹ پر 1 کروڑ روپے کے اخراجات کے بارے میں حقائق بھی سامنے لائے جائیں .

. .

متعلقہ خبریں