ایئرہوسٹس نے مسافروں کو جیٹ لیگ سے بچنے کے لیے ایک مفید مشورہ

لندن(قدرت روزنامہ) ایمریٹس ایئرلائنز کی ایک ایئرہوسٹس نے برطانیہ سے سیاحت کے لیے آسٹریلیا جانے والوں کو جیٹ لیگ سے بچنے کے لیے ایک مفید مشورہ دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کیرا ایسٹ مین نامی اس ایئرہوسٹس نے کہا ہے کہ برطانوی شہری جب آسٹریلیا جاتے ہیں تو وقت کے فرق کی وجہ سے انہیں بے خوابی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے برطانوی شہریوں کو چاہیے کہ آسٹریلیاکے شہر پرتھ جائیں۔
کیرا ایسٹ مین کہتی ہیں کہ پرتھ کا برطانیہ سے وقت کا فرق صرف 8گھنٹے کا ہے، چنانچہ برطانوی شہریوں پرتھ جا کر نیند کے مسائل کا زیادہ سامنا نہیں ہوتا اور ان کا باڈی کلاک زیادہ متاثر نہیں ہوتا۔ سڈنی کا برطانیہ سے 11گھنٹے کا فرق ہے، چنانچہ وہاں جانے والے برطانوی شہریوں کو کو نیند کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سیاحت کے لیے جہاں بھی جا رہے ہوں، ہمیں اپنے ملک کے وقت کو وہاں کے وقت سے فرق کو مد نظر رکھنا چاہیے۔

Recent Posts

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

27 mins ago

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…

45 mins ago

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

56 mins ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

1 hour ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

2 hours ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

3 hours ago