پاک سوزوکی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آلٹو کتنے کی ہو گئی؟

لاہور(قدرت روزنامہ) پاک سوزوکی کی طرف سے حالیہ دنوں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے، جس میں سوزوکی آلٹو کے تمام ماڈلز کی قیمت بھی بڑھی ہے۔ اس اضافے کے بعد مارچ 2024ءمیں سوزوکی آلٹو وی ایکس کی قیمت 23لاکھ 31ہزار روپے اور آلٹو وی ایکس آر کی قیمت 27لاکھ 7ہزار روپے ہے۔
اسی طرح آلٹو وی ایکس آر اے جی ایس کی قیمت 28لاکھ 94ہزار روپے اور آلٹو اے جی ایس 30لاکھ 45ہزار روپے کی قیمت ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میزان بینک کے صارفین کو یہ گاڑی آسان اقساط پر حاصل کرنے کی سہولت بھی میسر ہے۔
میزان بینک کے صارفین دو مختلف پلانز میں یہ گاڑی حاصل کر سکتے ہیں جن میں 36ماہ اور 60ماہ شامل ہیں۔ 36ماہ کے پلان میں صرافین آلٹو وی ایکس ماہانہ 58ہزار 465روپے میں حاصل کر سکتے ہیں۔ 60ماہ کے پلان میں آلٹو وی ایکس آر اور وی ایکس آر اے جی ایس حاصل کی جا سکتی ہیں جن کی ماہانہ قسط بالترتیب 53ہزار 186روپے اور 59ہزار 364روپے ہے۔

Recent Posts

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

24 mins ago

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…

42 mins ago

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

53 mins ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

1 hour ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

2 hours ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

3 hours ago