اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو 30مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 30مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکارکر دیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی میٹنگ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر غورکیا گیا، اسلام آباد میں اجتماعات کو سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں