اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 30مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکارکر دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی میٹنگ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر غورکیا گیا، اسلام آباد میں اجتماعات کو سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…
ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…
پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…
ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…
لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…