اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی طرف سے ٹیکس گوشواروں اور اثاثہ جات کے ڈکلیریشن میں غلط بیانی کرنے یا خلاف حقیقت معلومات فراہم کرنے والے ٹیکس دہندگان کے ٹیکس گوشواروں و ڈکلئریشن کالعدم قرار دینے کے اختیارات ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کو دیدیئے ہیں۔
’’دستاویز کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی سیکشن 100 ڈی کی ذیلی شق آٹھ کے تحت ایف بی آر کے اختیارات ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کو تفویض کئے گئے ہیں۔
بورڈ ان کونسل کے اجلاس میں ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کی جانب سے شرکاء کو بتایا گیا کہ ان لینڈ ریونیو آپریشنز کے فیلڈ فارمشنز میں اسیسمنٹ کی ضروریات اور آپریشنل ضروریات کے پیش نظر ٹیکس دہندگان کی طرف سے ٹیکس گوشواروں اور اثاثہ جات کے ڈکلیریشن میں غلط بیانی کرنے یا خلاف حقیقت معلومات فراہم کرنے والے ٹیکس دہندگان کے ٹیکس گوشواروں و ڈکلئریشن بارے اقدامات درکار ہوتے ہیں، بورڈ ان کونسل نے متفقہ منظوری دیدی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…