اداکارہ صبا فیصل نے تینوں بیٹوں کو شادی کے بعد کیا نصیحت کی؟

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں انہیں دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

حال ہی میں صبا فیصل نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی جس دوران اداکارہ نے بتایا کہ اب ماشا اللّٰہ سے میرے تینوں بچے شادی شدہ ہیں لیکن جب میں نے اپنے دونوں بیٹوں کی شادی کی تو انہیں ایک نصیحت کی کہ اپنے سسرال والوں کو بھی اپنے والدین کا درجہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ اب تمہاری ایک نہیں دو دو مائیں ہیں، جس طرح میں تمہارے لیے دعا کرتی ہوں اسی طرح تمہاری اہلیہ کی والدہ بھی تمہاری بھلائی و خیر کے لیے دعائیں کریں گی۔صبا فیصل نے کہا کہ میں نے اپنے دونوں بیٹوں کو نصیحت کی کہ انہیں اپنے سسرال والوں کا احترام یقینی بنانا ہے، کیونکہ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں انہیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔

Recent Posts

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

2 hours ago

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…

3 hours ago

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

3 hours ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

3 hours ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

4 hours ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

5 hours ago