حارث رؤف کا پی سی بی کو خط ،غلطی کا اعتراف کرلیا،چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹر کو خوشخبری سنا دی

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹر حارث رؤف نے پی سی بی کو خط میں غلطی کا اعتراف کرلیا، چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹر کو خوشخبری سنا دی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ ہمیں حارث رؤف کا خط آیا تھا اسے ٹریبونل کو بھیج دیا ہے،حارث رؤف نے خط میں لکھا کہ غلط فہمی ضرورہوئی ہے،مجھ سے غلط فیصلہ ہوگیا۔

محسن نقوی نے کہاکہ پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا تاکہ وہ بھی واپس آئیں اور ٹھیک ہوں، چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ مجھے فکر تھی کہ وہ پہلے ہی انجری کا شکار ہیں،ان کے علاج کا مسئلہ چل رہا تھا،ان کا علاج کون کرائے گا،انشورنس ہے وہ ریکور کرے گا، وہ ہمارے سٹار پلیئر ہیں،ان کا خیال رکھنا بھی ہمارے لئے ضروری تھا۔

Recent Posts

شاہین آفریدی نےانٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں

آئرلینڈ (قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں…

1 hour ago

عارف علوی نے 9 مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمہ داری تو قبول کی، خواجہ آصف کا بیان

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

آزاد کشمیر کے مسائل بات چیت اور باہمی مشاورت سے حل کیے جائیں، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے آزاد جموں…

2 hours ago

پی ٹی آئی کیلئے سارے دروازے بند ہوچکے،عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینیٹر عرفان صدیقی…

2 hours ago

پشاورمیں بارودی مواد کا دھماکہ

پشاور (قدرت روزنامہ) ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس…

2 hours ago

وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے وہاں…

4 hours ago