کور کمانڈر کراچی شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کے گھرپہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ)کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی . کور کمانڈر کراچی نے شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کو شجاعت و بہادری پر خراج عقیدت پیش کیا اور شہید کے درجات کی بلند ی کے لیے دعا، فاتحہ خوانی کی .

کور کمانڈر کراچی نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع کےلیے شہید کاشف علی کی قربانی سنہرے حروف میں لکھی جائے گی .

. .

متعلقہ خبریں