غلام نبی میمن ایک بار پھر آئی جی سندھ تعینات

کراچی (قدرت روزنامہ)غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ پولیس تعینات کردیا گیا .

غلام نبی میمن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے .

غلام نبی میمن پولیس سروس آف پاکستان کےگریڈ 21 کےافسر ہیں، وہ آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت دیگر عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں،غلام نبی میمن جون2022سےآگست2023تک بھی اس عہدےپرفائزرہ چکے ہیں .
ان کی تعیناتی سےقبل راجہ رفعت مختار آئی جی سندھ کےفرائض انجام دے رہے تھے .

. .

متعلقہ خبریں