ریپ کے ملزمان سے متعلق مریم نواز نے کیا بیان جاری کر دیا؟

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریپ کے کیس میں ملزمان کو سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب عثمان انور نے تفصیلی بریفنگ دی، اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ خواتین سے زیادتی کے واقعات میں کمی آنی چاہئے، اس حوالے سے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ دھاتی تار بنانے، بیچنے اور خریدنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے اور زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے۔ پتنگ بازی کے سدباب کیلئے قوانین موجود ہیں ، اس کے باوجود لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں۔ بڑے منشیات فروشوں کے خلاف ناقابل تردید ثبوت کے ساتھ کیس بنائے جائیں۔ پنجاب میں کہیں نو گو ایریا بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Recent Posts

’جسم اب جواب دے رہا ہے، بھارتی اسٹار جمناسٹ دیپا کرماکر ریٹائر ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہندوستان کی اسٹار جمناسٹ دیپا کرماکر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے…

2 mins ago

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کے کسی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت پر پابندی عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو کسی…

9 mins ago

حکومت چاہے گی کہ آئینی ترمیم 25 اکتوبر سے پہلے ہوجائے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے…

17 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی…

24 mins ago

پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کے بعد 52 افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگانے کے بعد اس…

34 mins ago

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

6 hours ago