جڑانوالہ(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے جلد گھروں کو لوٹ جائیں گے۔
جڑانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ چوری کرکے اسمبلیوں میں پہنچنے والے جلد گھروں کو واپس لوٹ جائیں گے ، حکمرانوں نے اپنی آسائشوں کی تکمیل کےلئے غریب عوام کے ہاتھوں پر آئی ایم ایف کی ہتھکڑیاں لگادیں ہیں۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج کمر توڑ مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے،رہی سہی کسر بجلی اور گیس کے بھاری بھرکم بلز نکال رہے ہیں، جہاں قرآن کے مخالف سودی نظام اور رشوت ہو، لاقانونیت ہو ، وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…