ایشوریہ رائے کی اپنی ساس جیا بچن اور نند شویتا کے ساتھ ویڈیو وائرل


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی اپنی ساس جیا پچن اور نند شویتا بچن کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
انڈسٹری میں کافی عرصے سے یہ خبریں گرم ہیں کہ ایشوریہ رائے کی ابھیشیک بچن کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری آگئی ہے اور وہ مبینہ طور پر سسرال کو چھوڑ چکی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پرانی ہے اور یہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے استقبالیہ تقریب کی ہے۔
واضح رہے کہ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں بھی ایشوریہ اور شویتا کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا لیکن اس موقع پر یہ خاندان الگ الگ ایونٹ میں آیا تھا۔

Recent Posts

مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات سے کیسا بچا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یونیسکو کا کہنا ہے کہ اس کی سفارشات پر عمل کر کے…

1 min ago

مریم نواز اپنے والد کے نقشِ قدم پر چل رہی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

8 mins ago

امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مقامی میڈیا اور نیشنل ویدر سروس نے کہا ہے کہ امریکی ریاست…

18 mins ago

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی: گورنر سندھ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…

25 mins ago

حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلقہ ضوابط…

37 mins ago

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج حجاز روانہ ہونے والا شخص ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج بروز اتوار حج کے لیے عازم سفر ہونے والا شیخ ڈاکوؤں…

44 mins ago