لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ایک ریڈیو اور ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے۔
ایک تازہ انٹرویو میں گلوکار نے بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ خاندان میں تمام افراد سمجھتے تھے کہ میوزک ایسی چیز نہیں ہے کہ اسے پروفیشن بنایا جائے۔
علی عظمت نے بتایا کہ ان کے خاندان والے چاہتے تھے کہ انہیں ریڈیو اور ٹی وی کا میکینک بننا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان میں یہ تصور نہیں تھا کہ کوئی شخص موسیقی کو بطور کیریئر منتخب کرسکتا ہے۔
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…
لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…