خاتون کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے میں ملوث ملزم گرفتار


کراچی(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے خاتون کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر کراچی زون ضعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایجنٹ کو پی آئی بی کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم برین سلیم ویزا فراڈ کے گھناؤنے جرم میں ملوث تھا۔ ملزم خاتون شہری کو جعلی بینک اسٹیٹمنٹ جاری کی تھی۔ خاتون نے اسٹڈی ویزے کے لیے امریکن ایمبیسی میں درخواست دی رکھی تھی، ملزم کے خلاف کارروائی امریکی سفارتخانے کی درخواست پر عمل میں لائی گئی۔
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Recent Posts

بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ، سب کپتانوں سے آگے نکل گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے…

4 mins ago

کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ، کیا نئے بحران کو جنم دے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے کسانوں سے نہ صرف رواں سال بلکہ آئندہ سال…

14 mins ago

آزاد کشمیر حکومت اور عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے حکام اور جموں وکشمیر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے…

22 mins ago

زمین کو طاقتور شمسی طوفان کا سامنا، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمین ایک طاقتور شمسی طوفان کا سامنا کر رہی ہے۔ اس شدت…

34 mins ago

15 مئی سے پیٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ایک ماہ میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں…

44 mins ago

ٹک ٹاک کا اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانےکا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی…

50 mins ago