لاہور سے منشیات فروش خواتین گرفتار، بچوں سے کیا کام لیتی تھیں؟ حیران کن انکشاف

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں منشیات فروشی میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا .

تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاون کا کہناہے کہ خواتین کو کوٹ لکھپت میں کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لیا گیاہے جن کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئی ہیں، خواتین بچوں کے ذریعے منشیات سپلائی کرتی تھیں .

. .

متعلقہ خبریں