رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج،مکمل دورانیہ کتنے گھنٹوں پر مشتمل ہوگا ؟جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9:53 پر شروع ہوچکا ہے جو دوپہر 2:32 پر ختم ہوگا، مکمل دورانیہ 4 گھنٹے 38 منٹ پر مشتمل ہوگا-یورپ، امریکہ، جاپان، میکسیکو، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں چاند گرہن دیکھا جائے گا،جبکہ پاکستان،بھارت ، بنگلہ دیش، سری لنکا، سعودیہ عرب، ایران، افغانستان اور دبئی کے علاقوں میں نہیں دیکھا جاسکے گا -

. .

متعلقہ خبریں