رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج،مکمل دورانیہ کتنے گھنٹوں پر مشتمل ہوگا ؟جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9:53 پر شروع ہوچکا ہے جو دوپہر 2:32 پر ختم ہوگا، مکمل دورانیہ 4 گھنٹے 38 منٹ پر مشتمل ہوگا-یورپ، امریکہ، جاپان، میکسیکو، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں چاند گرہن دیکھا جائے گا،جبکہ پاکستان،بھارت ، بنگلہ دیش، سری لنکا، سعودیہ عرب، ایران، افغانستان اور دبئی کے علاقوں میں نہیں دیکھا جاسکے گا –

Recent Posts

مودی کو جھٹکا، کانگریس اور اتحادی جماعتیں جموں کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حالیہ ریاستی انتخابات میں…

9 mins ago

’بیماری کو بہانا سمجھا گیا‘، شیر افضل مروت نے احتجاج میں شرکت نہ کرنے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

13 mins ago

کیا شان شاہد اداکارہ ریما خان سے شادی کرنا چاہتے تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شان شاہد اور ریما خان ماضی میں کئی فلموں میں ایک ساتھ…

22 mins ago

کراچی: منگھوپیر کی رہائشی کالونی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے منگھوپیر خیرآباد گلشن حدید میں پولیس مقابلے کے دوران…

32 mins ago

گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش…

33 mins ago

عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل…

37 mins ago