اداروں کی نجکاری اورسندھ میں پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر ناصر حسین شاہ کا مؤقف آ گیا

لاڑکانہ(قدرت روزنامہ) اداروں کی نجکاری اورسندھ میں پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورصوبائی وزیرناصر حسین شاہ کا مؤقف آ گیا ۔ ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی میں اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مراد علی شاہ کے ساتھ ہیں، مراد علی شاہ کی کارکردگی بہت بہتر ہے، وہ میرٹ پر ہیں۔

“این این آئی ” کے مطابق لاڑکانہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلز کے حوالے سے بہت شکایات آرہی ہیں۔ عوام بھاری بلز سے پریشان ہیں۔اداروں کی نجکاری کے حوالے سے ہم سوچ سکتے ہیں، ملازمین کا خیال رکھا گیا تو پیپلز پارٹی اس معاملے پر غور کرسکتی ہے۔

ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ کچے کے علاقے اور امن و امان کے حوالے سے وزیرداخلہ کام کررہے ہیں، بہت جلد اچھی خبریں آئیں گی۔

Recent Posts

مودی کو جھٹکا، کانگریس اور اتحادی جماعتیں جموں کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حالیہ ریاستی انتخابات میں…

6 mins ago

’بیماری کو بہانا سمجھا گیا‘، شیر افضل مروت نے احتجاج میں شرکت نہ کرنے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

10 mins ago

کیا شان شاہد اداکارہ ریما خان سے شادی کرنا چاہتے تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شان شاہد اور ریما خان ماضی میں کئی فلموں میں ایک ساتھ…

19 mins ago

کراچی: منگھوپیر کی رہائشی کالونی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے منگھوپیر خیرآباد گلشن حدید میں پولیس مقابلے کے دوران…

29 mins ago

گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش…

30 mins ago

عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل…

34 mins ago