9مئی واقعات، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ضمانت منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی واقعات میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ضمانت منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سماعت کی،عدالت نے 9مئی واقعات میں شیریں مزاری کی ضمانت منظور کرلی،9مئی کے 14مقدمات میں شیریں مزاری کی ضمانت منظور کی گئی،شیریں مزاری کی ضمانت ذاتی مچلکوں پر منظور کی گئی ۔

Recent Posts

’حبا بخاری میری دوائی کھانے کے بعد ماں بننے کے قابل ہوئیں‘ حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ) دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعویٰ کیا ہے…

6 mins ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے…

8 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے معروف پاکستانی یوٹیوبر…

11 mins ago

نیب نے کرپشن سکینڈل میں چوہدری پرویزالٰہی اور دیگر ملزمان سے بھاری رقم ریکور کر لی

لاہور (قدرت روزنامہ )نیب نے کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی…

15 mins ago

بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید

کراچی (قدرت روزنامہ) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بھارتی اداکارہ وانی کپور…

19 mins ago

چینی کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول رکھنے کے…

26 mins ago