فلم “دی ماسک” سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ کے ہاں 51 سال کی عمر میں بچے کی پیدائش

نیویارک (قدرت روزنامہ) نامور امریکی اداکارہ کیمرون ڈیز کے ہاں 51 برس کی عمر میں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

کیمرون ڈیز اور شوہر بینجی میڈین نے بیٹے کارڈینل کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک پیغام سے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا۔ واضح رہے کہ بیٹے کارڈینل کی پیدائش کے دن کے بارے میں دونوں سٹارز کی جانب سے نہیں بتایا گیا، اپنے بیان میں کیمرون ڈیز کا کہنا ہے کہ وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سے بھی زیادہ محسوس کر رہی ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈین اور کیمرون دونوں ہی کئی عرصے سے دوسرے بچے کے خواہشمند تھے،ان کے ہاں سروگیسی کی مدد سے بیٹی کی پیدائش 2019 میں ہوئی تھی، تاہم اسکے بعد سے وہ دوسرے بچے کی خواہش کا اظہار کر رہے تھے۔

Recent Posts

منظور پشتین سمیت 52 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 16 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا…

4 mins ago

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

ترسیلات زر بڑھنے سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس اور روپیہ مستحکم ہوگا کراچی (قدرت روزنامہ)رواں مالی…

16 mins ago

سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلے روک دیئے،حکم امتناع جاری

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ایم ڈی کیٹ کو میرٹ…

33 mins ago

حکومت کا توانائی شعبے کی اصلاحات کیلئے بڑا اقدام ،بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ مارکیٹ بنانے کی منظوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ…

46 mins ago

پیپلزپارٹی کے عبید اللہ گورگیج بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کے عبید اللہ گورگیج بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھے۔…

48 mins ago