ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر قتل


ایکواڈور (قدرت روزنامہ)ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر بریگزٹ گارسیا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ بریگزٹ گارسیا اور ان کا پریس افسر سان ویسینٹے کے قصبے میں ایک کار میں مردہ پائے گئے جہاں اس نے گزشتہ برس میئر کا انتخاب جیتا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اور یہ واضح نہیں کہ قتل کی وجہ کیا ہوسکتی ہے۔ بریگزٹ گارسیا ملک میں ہلاک ہونے والی سیاست دان ہیں جبکہ گزشتہ سال صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کے قتل سے لرز اٹھا تھا۔
بریگزٹ گارسیا اور کمیونیکیشن ڈائریکٹر جیرو لور کی لاشیں اتوار کی صبح مقامی وقت کے مطابق ملی تھیں۔ پولیس نے کہا گولیاں کار کے اندر سے فائر کی گئی تھی جو ملزمان نے کرائے پر لی تھیں۔ 26 سالہ بریگزٹ گارسیا سیاست میں قدم رکھنے سے قبل نرس کے شعبہ سے وابستہ تھیں اور اپوزیشن سیٹیزنز ریوولوشن پارٹی کے لیے سان ویسینٹے کی میئر منتخب ہوئی تھیں۔

Recent Posts

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…

6 mins ago

ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…

19 mins ago

آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…

30 mins ago

لاہور،ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر، اگلے جمعہ، ہفتہ اوراتوار مکمل لاک ڈاؤن پرغور

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…

30 mins ago

دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…

46 mins ago

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا ؟وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…

59 mins ago