ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ سیریز کیلیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان


لاہور(قدرت روزنامہ) ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے جن ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، غلام فاطمہ، گل فیروزہ ، منیبہ علی، ناجیہ علوی، نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، ندا ڈار، رامین شمیم، صدف شمس ، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، سدرہ نواز، طوبیٰ حسن ، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔
ممکنہ کھلاڑی 2 اپریل سے کراچی میں تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی۔ سیریز 3 ون ڈے اور پانچ ٹی 20 میچز پر مشتمل ہے۔ سیریز کے 3 ون ڈے آئی سی سی ویمینز چیمپئین شپ کا حصہ ہیں۔

Recent Posts

آئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی آئرلینڈ…

10 mins ago

کوئٹہ کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول مہنگے فروخت ہونے لگے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے…

25 mins ago

راحیلہ درانی کی گزشتہ روز ٹراما سینٹر سول اسپتال آمد، فائرنگ سے زخمی خاتون ٹیچر کی عیادت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی کی گزشتہ روز سول اسپتال ٹراما سینٹر آمد۔…

34 mins ago

ایوارڈز تقریب میں علیزے شاہ اور آئمہ بولڈ ملبوسات پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی نجی انٹرٹینمنٹ چینل کی جانب سے منعقدہ اسٹائل ایوارڈز میں اداکاراں…

41 mins ago

نرسوں کو شعبہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

نرسنگ اسٹاف کا کام زیادہ سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کو بہتر بنانے…

54 mins ago

کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے…

1 hour ago