اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20 سے 25 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے
آئی ایم ایف نے انکشاف کیا ہے کہ تمباکو کی مصنوعات پر قیمتوں یا ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20 سے 25 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
یہ انکشاف کمیشن برائے”پاکستان پالیسی ڈائیگناسٹک اینڈ ریفارمز آپشنز” کی جانب سے فروری میں جاری کردہ تکنیکی معاونت کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔اس سے پہلے آئی ایم ایف نے مقامی اور غیر ملکی سگریٹ دونوں مینوفیکچروں پر یکساں ایکسائز ریٹ لگانے کی ہدایت کی تھی۔
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سرگودھا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی (…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے مابین فائرنگ کے…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے مقبول اداکار سنیل شیٹھی شوٹنگ کے دوران حادثے کا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی سٹورز نے چینی کے بعد چائے کی پتی کی قیمت بھی کم…
لاہور(قدرت روزنامہ)موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گجرات میں انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ…