بلوچستان میں آج بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری ہوگی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے صوبے کے پانچ اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے .
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم آج دوپہر بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے منگل اور بدھ کو کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے .


اس کے علاوہ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا .

. .

متعلقہ خبریں