اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بعد وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نے بھی بھارت کے ساتھ تجارت کی حمایت کردی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ اور تحریک انصاف کے عاطف خان نے شرکت کی،اس دوران وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ قیصر احمد شیخ نے بھارت کے ساتھ تجارت کی حمایت کی۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی بھارت سے تجارت کے حق میں ہے تاہم پڑوسی ملک سے ٹریڈ کے معاملہ پر ابھی کابینہ میں زیربحث نہیں آیا۔
رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عاطف خان نے کہا کہ بھارت سے تجارت کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے۔
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…