حکومت کی کوشش ہے کانٹریکٹ ملازمتیں فراہم کریں، میر سرفراز بگٹی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ میں بلوچستان ہاوس اسلام آباد میں تعمیراتی کام کے ٹینڈر کی متعدد بار منسوخی کے خلاف دائر درخواست سماعت
کوئٹہ: درخواست کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی نے کی
کوئٹہ؛ عدالت کے طلب کرنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی عدالت میں پیش
کوئٹہ: سماعت کے موقع پر جسٹس ہاشم کاکڑ کے چار پوائنٹس پر ریمارکس
کوئٹہ: جسٹس ہاشم کاکڑ کی بلوچستان ہاوس اسلام آباد میں لکثری فلیٹس کی تعمیر، صوبے میں اسکولوں کی ابتر صورتحال، لسبیلہ، کوئٹہ اور گوادر میں لیویز کی بھرتیوں اور صوبے کی خالی آسامیوں سے متعلق وزیر اعلیٰ بلوچستان سے سوالات
کوئٹہ: صوبے کے 12 کلو۔میٹر میں ایک سکول نہیں اور کہیں 3 کلو۔میٹر پع دس سکول ہیں،قائم مقام چیف جسٹس جسٹس ہاشم کاکڑ
کوئٹہ::ترقیاتی اسکیمات کے حوالے سے میکنزم بہتر کیا جائے،قائم مقام چیف جسٹس جسٹس ہاشم کاکڑ
کوئٹہ: پسماندہ صوبہ ہونے کے باوجود بلوچستان ہاوس میں لکثری آپارٹمنٹس بنائے جارہے ہیں، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: ہم نے بلوچستان ہاوس کے لکثری آپارٹمنسٹس کی تعمیر منسوخ کردی ہے، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: عدالت عالیہ بھی آپارٹمنسٹس کی تعمیر سے متعلق اپنی ہدایت جاری کردے، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: حکومت کی کوشش ہے کانٹریکٹ ملازمتیں فراہم کریں، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: بجٹ میں 42 بی ایج یو ایسے ہیں جن کا وجود ہی نہیں، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: ترقیاتی منصوبوں کے کنسیپٹ پیپز جناح روڈ پر بنتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: عدالت کے احکامات اور خواہشات پر عمل درآمد ہوگا،میر سرفراز بگٹی کی عدالت میں گفتگو
کوئٹہ: عدالتی احکامات کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹی کی عدالت کو یقین دہانی
کوئٹہ: میرے کام میری باتوں سے ذیادہ واضح ہوگا، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: صوبے میں پرائمری اور ہائی اسکولوں کی تعداد کم ہے، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: ضرورت کو دیکھتے ہوئے اسکول تعمیر کریں گئے کسی کی خواہش پر نہیں، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: صوبے کی پی ایس ڈی پی میں چار سو نئے اسکولوں کی تعمیر کی منظوری کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ؛ شہر میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کچرا پڑا ہوا ہے، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: شہر میں کچرا اٹھانے کے لیے پی ڈی ایم اے کی ہیوی مشینری کو بھی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی

Recent Posts

لورالائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ٹرانسپورٹرز نے تاحال کرایوں میں کمی نہ کی

لورالائی(قدرت روزنامہ)ملک میں پٹرولیم مصنوعات میں بار بار کمی کے باوجود بھی بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز…

2 mins ago

تمباکو پر ٹیکس بڑھنے کے اقدامات کو سراتے ہیں، مکمل پابندی عائد کی جائے، پاکستان چیسٹ سوسائٹی سینٹر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر پاکستان چیسٹ سوسائٹی سینٹر کے صدر ڈاکٹر شیرین خان ،ڈاکٹر مقبول لانگو نے…

9 mins ago

گوادر، مختلف مسافر کوچزسے 12 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

گوادر(قدرت روزنامہ)پنوان چیک پوسٹ پر مختلف مسافر کوچزسے 12 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتارکر…

17 mins ago

ایران کی جانب سے بجلی معطل، مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیا،شدید گرمی سے لوگ اذیت میں مبتلا

پسنی(قدرت روزنامہ)مکران کو ایران سے بجلی کی سپلائی معطل ، ایران پولان ٹرانسمیشن لائن "گوادر”…

26 mins ago

ویٹرنری ڈاکٹرز بیروزگاری کیوجہ سے شدید مایوس و زہنی دباؤ کے شکار ہیں ،بی وی ڈی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کابینہ کے جاری کردہ بیان میں…

39 mins ago

لاہور میں بارش کی پیشگوئی،مزید کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نےرات اور صبح کے وقت میں لاہور سمیت پنجاب کے…

59 mins ago