مومل شیخ کا اپنے شوہر پر پابندیاں عائد کرنے کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ مومل شیخ کے شوہر نے انکشاف کیا ہے کہ مومل نے ان پر کچھ پابندیاں لگا رکھی ہیں۔

اداکارہ مومل شیخ اور ان کے شوہر نادر نواز نے نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے دلچسپ سوالات پوچھے گئے جبکہ میزبان نے انکی نجی زندگی پر بھی تفصیل سے بات کی کہ آپ کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟

اداکارہ مومل نے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی کو 13 سال ہوچکے ہیں، اپنے شوہر نادر سے پہلی ملاقات ایک شادی کی تقریب میں ہوئی تھی۔

مومل شیخ نے بتایا کہ میں اسکول میں نادر سے سینئر تھی کیونکہ میں عمر میں ان سے بڑی ہوں، اداکارہ نے بتایا کہ جب یہ کلین شیو ہوکر آتے ہیں تو میرا موڈ آف ہوجاتا ہے۔

اس موقع پر نادر نے بتایا کہ یہ مجھے بال ڈائی کرنے دیتی ہیں، نہ ہی کلین شیو ہونے دیتی ہیں، بال بھی ان کی پسند کے مطابق کٹواتا ہوں تاکہ میں ان سے چھوٹا نہ لگوں۔

Recent Posts

بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی

بنگلورو(قدرت روزنامہ) 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے…

9 mins ago

مہوش حیات گھڑ سواری کی شوقین، ویڈیو بھی شیئر کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر…

16 mins ago

‘انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں’، تماشائی کی فرمائش پرچیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟

ڈبلن (قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ڈبلن میں موجود ہیں جہاں…

19 mins ago

حکومتی وفداور قبائلی عمائدین کے مابین مزاکرات کا پہلا دور مکمل

ملکی معیشت میں چمن کے عوام کا اہم کردارہے ، میرضیااللہ لانگو صوبائی وزیر داخلہ…

35 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے کہ مئی میں گرمی کی…

52 mins ago

خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج

پشاور(قدرت روزنامہ) صحت کارڈ پر خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے اب تک ایک لاکھ…

54 mins ago