اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودی عرب دوبارہ پاکستان کی مدد کو آ گیا، موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے کیلئے تیار ہو گیا، وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ڈیفر پیمنٹ پر تیل کا معاہدہ تقریباً طے پاگیا ہے،عمران خان کی حکومت آئی تو سعودی عرب نے پانچ ارب ڈالر کیش دیئے،یہ رقم آہستہ آہستہ واپس کی گئی۔ قومی اسمبلی کو شوکت ترین نے بتایاکہ سعودی عرب کو ڈیفر پیمنٹ کے حوالے سے درخواست کردی ہے،میں وزیر خزانہ ہوں،لیکن تنخواہ نہیں لیتا اور اپنے گھر میں رہتا ہوں،ذاتی گاڑی استعمال
کرتا ہوں،اور کہیں بھی نہیں جا رہا۔
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…