اللہ نے آپ کو انٹرنیشنل صادق و آمین بنا دیا، مریم نواز شریف کی شہباز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس جیتنے پر مبارکباد پیش کر دی . تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز شریف مریم نواز کو تھپکی دے رہے ہیںجبکہ مریم نواز نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی مبارک ہو انٹرنیشنل صادق اور امین اللہ نے بنادیاجبکہ شہباز شریف نے مریم نواز کو تھپکی دی اور مسکراتے ہوئے چلے گئے .

.

متعلقہ خبریں