اللہ نے آپ کو انٹرنیشنل صادق و آمین بنا دیا، مریم نواز شریف کی شہباز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس جیتنے پر مبارکباد پیش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز شریف مریم نواز کو تھپکی دے رہے ہیںجبکہ مریم نواز نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی مبارک ہو انٹرنیشنل صادق اور امین اللہ نے بنادیاجبکہ شہباز شریف نے مریم نواز کو تھپکی دی اور مسکراتے ہوئے چلے گئے

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

1 hour ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

1 hour ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

1 hour ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

2 hours ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

2 hours ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

2 hours ago