اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جی نائن ٹو میں آئس کے نشے سے منع کرنے پر دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول احسان اللہ اپنے گہرے دوست جواد کو آئس کے نشے سے چھٹکارا دلانا چاہتا تھا جس کے لیے مقتول منشیات سے چھٹکارا دلانے والے ادارے سے علاج کرانا چاہتا تھا۔
جواد نے پتہ چلنے پر گہرے دوست مقتول احسان اللہ کو گھر سے باہر بلوا کر گوکیاں مار دیں جس سے مقتول موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
مقتول احسان اللہ پی ڈبلیو ڈی میں ملازمت کرتا تھا جبکہ جواد بے روزگار تھا۔
اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…
مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر واڈامتسوہیرو کی ملاقات لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ…
واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…
کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…
پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…