بی ایس او پجار کی جانب سے کوہلو کے مختلف اسکولوں میں درسی کتب کی تقسیم


کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے زیر اہتمام کوہلو میں آج بک ڈسٹربیشن مہم کا آغاز کیا گیا ہے، اس موقع پر مختلف اسکولوں کے بچوں میں کتابیں تقسیم کی گئیں اور تدریسی امور کا جائزہ بھی لیا گیا، تا حال سرکاری سطح پر سرکاری اسکولوں میں یونیفارم کاپی اور دیگر میٹیریل تقسیم نہ ہونے کی وجہ سے اساتذہ اور طلباءکو کافی مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ بی ایس او (پجار) کی جانب سے پرائیویٹ اسکولوں میں کتابیں اور یونیفارمز مہنگا کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور متعلقہ افسران سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، جبکہ کتاب ڈسٹربیشن کے موقعے پر استاتذہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے بی ایس او ( پجار ) کے اس اقدام کو کافی سراہا گیا ہے۔

Recent Posts

“شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی”اداکارہ ازیکا ڈینیئل کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا…

3 mins ago

کرکٹر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دنیا میں واپسی، تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سربیئن ماڈل و…

6 mins ago

پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں، ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سےکہیں بہتر…

9 mins ago

پولیس کی احمد بھچر کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل پر لے جانیکی کوشش،کارکنوں نے فرار کرا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے احتجاج…

15 mins ago

ڈاکوؤں نے جعلی بینک کھول کر شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ملزمان کی جانب سے بینک کی جعلی برانچ…

17 mins ago

5 آئی پی پیز بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے پر تیار، مستقبل کی ادائیگیاں نہیں کی جائیں گی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5…

23 mins ago