جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے ہنہ اوڑک میں ایک تشدد زدہ نعش کے برآمد ہونے کے واقعہ نوٹس لے لیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے گذشتہ روز ہنہ اوڑک کیحدود میں ایک تشدد ذدہ نعش کے برآمد ہونے کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم، آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ رینج کوآج مورخہ 28 مارچ 2024 عدالت عالیہ میں طلب کر لیا ہے۔انہوں نے معاملے کی تمام تر تحقیقات مکمل کرنے اور ملزمان کی گرفتار ی کے لئے متعلقہ حکام کو چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم بھی جاری کیا ہے۔ جناب قائم مقام چیف جسٹس نے اِس متعلق اٹھائے جانے والے تمام تر اقدامات اور تازہ ترین صورتحال کے بارے میں رپورٹ عدالت عالیہ میں جمع کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

Recent Posts

چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور سب ٹیمیں شرکت کریں گی، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے…

1 min ago

حکومتی اقدامات کی بدولت روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے…

18 mins ago

کہا گیا کہ جلسہ 8 ستمبر کو کرلیں مگر اب راستے بند کیے جارہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ…

33 mins ago

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی چڑیا گھر میں ایک اور مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کا انکشاف…

44 mins ago

فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام سے ان فالو کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکار فیروز خان کے اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کو انسٹاگرام سے ان…

52 mins ago

پاک فضائیہ کی قربانیوں، بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ ہے، ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے کہا کہ…

1 hour ago