وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوہلو میں درسی کتب کی اسکولوں میں عدم فراہمی کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوہلو میں درسی کتب کی اسکولوں میں عدم فراہمی اور نجی سطح پر فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری تعلیم بلوچستان سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان نے یہ نوٹس مقامی اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں پر لیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ کوہلو میں سرکاری درسی کتابیں اسکولوں میں دستیاب نہیں اور نجی سطح پر فروخت ہوررہی ہیں

. .

متعلقہ خبریں