سر پر ڈوپٹہ نہ لینے پر ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا، صبا حمید کا انکشاف


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ 80 کی دہائی میں سر پر ڈوپٹہ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا۔ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اس وقت حکومت کی طرف سے ہدایات آئیں کہ تمام اینکرز اور اداکارائیں سر پر ڈوپٹہ اوڑھ کر کام کریں گی۔
اداکارہ نے بتایا کہ وہ اس وقت ایک مختصر ڈرامے کی شوٹنگ کررہی تھیں اور بغیر ڈوپٹے کے اس کی ایک دن کی شوٹنگ ہوگئی تھی۔صبا حمید کے مطابق جب حکومتی ہدایات آئیں تو ہمیں سمجھ نہ آیا کہ کیا کیا جائے کیوں کہ ڈرامے کی آدھی شوٹنگ ہوچکی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے مشورے کے ساتھ ڈرامے کی بقیہ شوٹنگ بغیر ڈوپٹے کے کی لیکن ڈوپٹہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ ڈرامہ آج تک آن ائیر نہیں ہوسکا اور پھر انہیں ڈرامے سے نکال دیا گیا۔

Recent Posts

نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار کا دورہ بشکیک ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیرملکی طالبہ و طالبات پر مقامی افراد…

1 min ago

آزاد کشمیر: بار کونسل نے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

میرپور(قدرت روزنامہ)آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب…

9 mins ago

مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات سے کیسا بچا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یونیسکو کا کہنا ہے کہ اس کی سفارشات پر عمل کر کے…

18 mins ago

مریم نواز اپنے والد کے نقشِ قدم پر چل رہی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

26 mins ago

امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مقامی میڈیا اور نیشنل ویدر سروس نے کہا ہے کہ امریکی ریاست…

35 mins ago

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی: گورنر سندھ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…

42 mins ago