کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ”ناراض ارکان بلوچستان اسمبلی کے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے رابطوں“کے حوالے سے بعض اخبارات میں 29ستمبر بروز بدھ کی اشاعت میں ”این این آئی“ کے نام سے منسوب ایک غیر مصدقہ خبر شائع کی گئی ہے جوکہ ادارہ ہذا کی جانب سے جاری نہیں کی گئی تھی ادارہ اس عمل کی مذمت اور تردید کرتا ہے اخبارات ایسی خبریں شائع کرنے سے گریز کریں جو ادارے کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں ہوں۔a
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…