سالگرہ پر ثنا جاوید کا شعیب ملک کیلئے خوبصورت پیغام وائرل ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کو اپنی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت پیغام دیا ہے .

تفصیلات کے مطابق فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ نے اپنی اور شعیب ملک کی تصاویر شیئر کیں .

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثنا جاوید اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں جبکہ شوہر شعیب ملک ان کے ساتھ کھڑے ہیں .

ثنا نے تصاویر کے علاوہ اپنے پیغام میں تحریر کیا "صرف ہم دو" . ساتھ میں انہوں نے شعیب ملک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ اس خوبصورت سالگرہ کے لیے شکریہ .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Sana Shoaib Malik (@sanajaved.official)

. .

متعلقہ خبریں