لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی تاریخ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ میں ماہرہ خان اور فواد خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ننھی منی اداکارہ سارہ کاشف اب ننھی نہیں رہیں .
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اداکارہ سارا کاشف نے 13 سال قبل نشر ہونے والے ڈرامے ’ہمسفر‘ میں بطور چائلڈ سٹار کام کیا تھا، اس ڈرامے میں اداکارہ کا نام ’حریم‘ تھا .
View this post on Instagram
سارہ کاشف کی حالیہ تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں اُنہیں نئے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے .
سارہ کاشف اب خود مرکزی کردار ادا کرنے کے قابل ہو گئی ہیں .
View this post on Instagram
’ہمسفر‘ میں معصوم سی نظر آنے والی ’حریم‘ یعنی سارہ کاشف نئی تصویروں میں کسی ٹاپ کلاس ماڈل سے کم نظر نہیں آ رہی ہیں .
. .