کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو، کس اہم وزیر کو شامل ہی نہیں کیا گیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ کو شامل ہی نہیں کیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وزیر کی بجائے وزیراعظم کو دی گئی ہے، کمیٹی کو سیکریٹریل سپورٹ وزارت داخلہ دے گی تاہم وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے 4 رکنی کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وزیر قانون ، وزیر صنعت اور وزیر انسانی وسائل شامل ہیں۔ وزیراعظم کی غیر موجودگی میں وزیر قانون کمیٹی کی سربراہی کریں گے جو ای سی ایل کیسوں کا جائزہ لے گی۔

Recent Posts

پاکستان سے مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی: نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے پاکستان سے آئندہ پروگرام کے…

3 mins ago

آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں اور…

16 mins ago

کراچی میں اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی میں منشیات کے دو مرکزی ڈیلر گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ ایکسائز اور نارکوٹکس کنٹرول نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوکین کے دو مرکزی…

27 mins ago

سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کویت،…

30 mins ago

سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں وسیع پیمانے پر درآمدات اور کھپت کی نسبت رسد بڑھنے سے سولر…

43 mins ago

گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاں

پشاور / ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

49 mins ago