جام کمال نے بی اے پی کے انتخابات اگلے ماہ کرانے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر و وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے اگلے ماہ اہم اعلان بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابات اگلے ماہ کرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر و وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اگلے ماہ بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابات کرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئی پارٹی کی حیثیت سے ہم نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا، تاہم بی اے پی نے عوام کی خدمت کے حوالے سے بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ اگلے ماہ بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابات کرائیں گے، پارٹی کے صدر کی حیثیت سے یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

Recent Posts

مجوزہ آئینی ترمیم کا اصلی مسودہ بلاول زرداری کے پاس تھا، اسد قیصرکا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

6 mins ago

سکھر، لوڈر رکشہ تالاب میں گرنے سے 5 افراد ڈوب گئے

سکھر (قدرت روزنامہ) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون…

15 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر حتمی فیصلہ ہو گا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے…

18 mins ago

کوئٹہ: جج سے تلخ کلامی ،خاتون وکیل نے عدالت کو تالالگادیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سریاب روڈ پر سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے دیگر وکلا کے ساتھ…

39 mins ago

کورونا کی نئی قسم نے دنیا کے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا

لندن (قدرت روزنامہ) کورونا وائرس کی نئی قسم نے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں…

42 mins ago

حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان

ملتان (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا…

44 mins ago