پرائیویٹ حج سکیم کے تحت سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجراءکے حوالے سے پالیسی وضع کر لی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پرائیویٹ حج سکیم کے تحت سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجراءکے حوالے سے پالیسی وضع کر لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق نئی پالیسی کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی عازمین حج کو 7د ن میں پاسپورٹس جاری کیے جائیں گے۔
نئی پالیسی کے تحت دہری شہریت کے حامل عازمین حج کی کلیئرنس 7دن میں کرنی ہو گی۔ سات دن میں کلیئرنس نہ ہونے پر خود بخود کلیئرنس تصور کی جائے گی، جس کے بعد عارضی پارسپورٹ جاری کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قبل ازیں دوہری شہریت کے حامل پاکستانی عازمین کو پاسپورٹ کے لیے کئی کئی ماہ انتظار کرنا پڑتا تھا۔

Recent Posts

اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنا سکتی ہے، اگر…

10 mins ago

بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی

بنگلورو(قدرت روزنامہ) 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے…

26 mins ago

مہوش حیات گھڑ سواری کی شوقین، ویڈیو بھی شیئر کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر…

34 mins ago

‘انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں’، تماشائی کی فرمائش پرچیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟

ڈبلن (قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ڈبلن میں موجود ہیں جہاں…

37 mins ago

حکومتی وفداور قبائلی عمائدین کے مابین مزاکرات کا پہلا دور مکمل

ملکی معیشت میں چمن کے عوام کا اہم کردارہے ، میرضیااللہ لانگو صوبائی وزیر داخلہ…

52 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے کہ مئی میں گرمی کی…

1 hour ago