عدلیہ کو جو مدد درکار ہو گی فراہم کی جائے گی، خواجہ آصف کابیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ عدلیہ کو جو مدد درکار ہو گی فراہم کی جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ عدلیہ کی جو بھی شکایات ہیں دور ہوجائیں، اگر شکایت آئی ہے تو پراسیس کو فالو کیا جائے گا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ فیض آباد دھرنے میں ایک افسر کی پیسے دیتے ویڈیو بنی اور ریکارڈ پر ہے، جب پیسوں کی بات پوچھی گئی تو کہا گیا واپسی کا کرایہ دیا گیا۔

خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ سیاستدانوں کا کردار بھی دیکھ لیں اس حمام میں سب ننگے ہیں، جنرل باجوہ کو توسیع دینے میں تینوں پارٹی ذمہ دار ہیں، سیاستدانوں کو آئین کی پاسداری پر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ججز کے خط کے معاملے پر ادارے آپس میں گفتگو کر رہے ہیں۔

Recent Posts

4 سالہ بچے کے دل کی دھڑکن 19 گھنٹے رکنے کے بعد دوبارہ بحال

کولوراڈو سٹیٹ(قدرت روزنامہ)ایک ناقابل یقین واقعہ نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا، امریکہ کے کولوراڈو…

3 mins ago

فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف

(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے جیت کا کریڈٹ بلے…

6 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات،کسانوں کیلیے بڑی سہولت کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ نے ملاقات…

6 hours ago

بدقسمتی ہے عمران خان جیسا وائرس ہمیں مل گیا،ا حسن اقبال

نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی…

6 hours ago

زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے…

6 hours ago

نہری پانی چوری کےسدباب کیلئےمؤثر کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری…

7 hours ago