مریم نواز ،شہباز شریف کی ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا پاکستان اور مسلم لیگ ن کا مستقبل بہت روشن ہے ،عمران خان ذہنی مریض بن چکا ہے ،انتقامی کاروائیوں کیلئے عمران خان نے ملکی خزانے کے اربوں روپے لگا دئیے لیکن ان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا ۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا نیب اور ایف آئی اے کو بلاکر کہا جاتا ہے مسلم لیگ ن کےخلاف مقدمات بناؤ،انہوں نے کہاکہ میں واضح کہنا چاہتی ہوں یہ نہ پہلے مسلم لیگ ن کو توڑ سکے نہ اب توڑ سکیں گے،یہ پروپیگنڈہ ہمیشہ کیا گیا کہ سیاستدان کرپشن کرتے ہیں،مسلم لیگ ن کو بھی اسی پروپیگنڈے کا سامنا کرنا پڑا،لیکن آج حکومتی عہدیداروں کیلئے شرم کا مقام ہے جس شہبا زشریف کو یہ بدنام کرنا چاہتے تھے آج برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے شہبازشریف کوانٹرنیشنل صادق وامین قراردیا،یہ سرٹیفکیٹ مسلم لیگ ن کو نہیں سب سیاسی جماعتوں کو ملا ہے ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اجلاس سے قبل شہبازشریف اورمریم نوازکی ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں مختصرملاقات بھی ہوئی ،مریم نوازنے کہاتین سال سے شریف خاندان کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے،ہمارےساتھیوں کوقید میں رکھاگیا ،لیکن سب کے سب پارٹی کےوفادارنکلے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

2 hours ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

2 hours ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

2 hours ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

2 hours ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

3 hours ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

3 hours ago