pizzaخریدنے والا شخص راتوں رات ارب پتی بن گیا تھا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قسمت کےبل بوتے پر دولت مند بن جانے والاایک امریکی شخص کرس کلارک بھی تھا۔ جس نے 1994میں ایک ایسے وقت میں،جب لوگوں کو انٹرنیٹ کے بارے میں کچھ زیادہ معلوم نہیں تھا، پیزا ڈاٹ کام کے نام سے ایک ڈومین صرف 20ڈالرز میں خرید لی ۔ سچ تو یہ ہے کہ خود کرس کلارک بھی نہیں جانتا تھا کہ وہ پیزا ڈاٹ کام کے نام کی خریدی گئی اس
ڈومین کا کرے گا کیا۔لیکن 20ڈالر کی یہ سرمایہ کاری کرس کلارک کےلئے ایک ایسا لاٹری ٹکٹ ثابت ہوئی کہ اس کی زندگی ہی بدل گئی۔ 2008میں ایک کمپنی نے کرس کلارک سے یہ ڈومین 26لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی 34کروڑ روپے میں خرید لی اور یوں کرس کلارک کی زندگی غربت سے نکل کر خوشحالی کے راستے پر چل پڑی

Recent Posts

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر…

4 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل…

4 hours ago

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے…

4 hours ago

ادویات کی قیمتوں میں 23.33 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ…

4 hours ago

مجھ سے افیئرکا پتہ چلنے پر جاوید اختر کی پہلی بیوی کافی تلخ ہو گئی تھیں، شبانہ اعظمی کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ان…

4 hours ago

بھارت کی جانب سےپانی چھوڑنے کا خطرہ، ملک بھر میں سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے…

4 hours ago