انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے .

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے ب عد 277.80 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں