کیا چیکو کا استعمال کرنے سے وزن کم کیا جا سکتا ہے؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیکو ایک خوش ذائقہ پھل ہے جو ہر کوئی شوق سے کھاتا ہے۔ اس بے شمار فوائد کے حامل پھل کی کاشت پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کی جاتی ہے۔
لیکن کیا چیکو وزن بھی کم کرتا ہے اس حوالے سے آج ہم جانیں گے۔
بھورے رنگ کا یہ پھل ذائقے میں مٹھاس رکھتا ہے جو وٹامن، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔ چیکو جس سے وزن میں کمی بھی کی جاسکتی ہے۔
نظام ہاضمہ کیلئے بہترین
میٹھے پھل چیکو میں وٹامن، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹ کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے۔ چیکو کے استعمال سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے ساتھ ہی یہ نظام ہاضمہ کو درست رکھتا ہے۔
فائبر کا خزانہ
چیکو غذائی ریشے سے بھرا ہوتا ہے جس کے استعمال سے آپ کا پیٹ دن بھر بھرا محسوس ہوگا اور بار بار بھوک نہ لگنے کی وجہ سے وزن میں کمی ہوسکتی ہے۔
فائبر کا خزانہ
چیکو میں مٹھاس ہونے کے باوجود اس پھل میں کم کیلوریز ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ پھل وزن کو کم کرکے آپ کو فِٹ بناسکتا ہے۔
میٹابولزم کو بڑھائے
چیکو میں قدرتی مٹھاس ہوتی ہے جو خون میں شوگر کی سطح کو بڑھائے بغیر فوری توانائی فراہم کرتی ہے۔

Recent Posts

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

9 mins ago

پنجاب حکومت کی خسارے کی خبروں کی تردید

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…

16 mins ago

190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 18نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…

18 mins ago

کراچی سے چوری کی موٹرسائیکلیں حب میں بیچنے والے ملزمان گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے کراچی کے علاقے کیماڑی…

25 mins ago

ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں…

35 mins ago

کنونشن سینٹر کا نجی استعمال، آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…

1 hour ago