خیبرپختونخوا حکومت کامخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر دیا،پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر کے پی اسمبلی کو اراکین سے حلف لینے کا حکم دیاتھا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر قانون آفتاب عالم نے کہاکہ مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے،سلمان اکرم راجہ ، حامد خان اور فیصل صدیقی وکلا پینل میں شامل ہیں،رٹ پٹیشن تیار کرلی ہے، دو دن بعد دائر کی جائے گی ،وزیر قانون نے کہاکہ سپریم کورٹ فیصلے سے پہلے مخصوص نشستوں کے ارکان سے حلف نہیں لیا جائے گا، سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے سے متعلق آج صوبائی کابینہ کی مشاورت ہو گی،ہو سکتا ہے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر بھی عدالت سے رجوع کیا جائے۔

آفتاب عالم نے کہاکہ زیادہ سیٹیں جیتنے والی پارٹی کو مخصوص نشستوں میں نظرانداز کرنا زیادتی ہے،انتخابی نشان کیس کی طرح مخصوص نشستوں میں بھی زیادتی ہوئی۔

Recent Posts

چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش نے شہری کی جان لے گئی

چونگ چنگ(قدرت روزنامہ)چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی…

3 mins ago

کئی گھنٹے فیکٹری میں گزارنے کے بعد بابر اعظم اور رضوان نے نئے بیٹ بنوا لیے

لیڈز(قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان…

6 mins ago

پی آئی اے کی ٹورنٹو پروازمیں فنی خرابی، 10 گھنٹے بعد واپس کراچی میں اتار لی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ٹورنٹو کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پروزا…

14 mins ago

کوئٹہ لٹریچر فیسٹول واقعہ، ہجوم میں ایسے واقعات سے خوفزہ ہوجاتی ہوں، ماہرہ خان

کراچی(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لٹریچر فیسٹول واقعے پر اداکارہ ماہرہ خان کا رد عمل سامنے آگیا۔ اداکار…

18 mins ago

فرنچائزز کو معاوضوں پرملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ

کراچی(قدرت روزنامہ)پی ایس ایل فرنچائزز کو معاوضوں پر ملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ ستانے…

23 mins ago

پاکستانی کپتان ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور (قدرت روزنامہ) انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی…

24 mins ago