جدہ (قدرت روزنامہ) مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی اور مسجد نبویﷺ میں بھی ابر کرم کھل کر برسا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مدینہ منورہ میں آج موسلادھار بارش کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا، مسجد نبوی ﷺ میں بارش ہونے پر نمازیوں نے شکر ادا کیا۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں پیر تک بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی ہے جس کے ساتھ ساتھ گرد آلود ہواؤں کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مرکز کے مطابق مکہ مکرمہ میں بھی بارش متوقع ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…
لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…
لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…