ججوں کے الزامات سمیت 5 نکاتی ایجنڈے پر آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (ہفتہ) طلب کر لیا گیا، جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے الزامات کا معاملہ سمیت 5 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر 12 بجے ہوگا، کابینہ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط کا معاملہ زیرغور آئے گا اور ان الزامات کی انکوائری کے لیے کمیشن کے قیام کی منظوری دی جائے گی۔
کابینہ اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کا ایجنڈا 5 نکاتی ہوگا، وزیراعظم کی مصروفیات کے باعٹ اجلاس میں تاخیر کی گئی ہے اور کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو گا جہاں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کریں گے۔

Recent Posts

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

2 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

5 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

20 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

29 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

31 mins ago

ریونیو شارٹ فال، آئی ایم ایف کا حکومت سے ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ

ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…

3 hours ago